عالمی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ

نیویارک ۔ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں اضافے کا رجحان برقرار ہے جس کی وجہ امریکا میں خام تیل کے ذخیرہ میں مسلسل کمی آنا ہے ۔ نیویارک مرکنٹائل میں ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے وقفے کے بعد سودے36 سینٹ بڑھ کر 64.83 ڈالر فی بیرل رہے جبکہ برنٹ نارتھ سی کروڈ کے مارچ کے لیے سودے 5 سینٹ اضافے کے ساتھ 69.92 ڈالر فی بیرل طے پائے۔امریکا …

نیویارک ۔ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں اضافے کا رجحان برقرار ہے جس کی وجہ امریکا میں خام تیل کے ذخیرہ میں مسلسل کمی آنا ہے ۔ نیویارک مرکنٹائل میں ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے وقفے کے بعد سودے36 سینٹ بڑھ کر 64.83 ڈالر فی بیرل رہے جبکہ برنٹ نارتھ سی کروڈ کے مارچ کے لیے سودے 5 سینٹ اضافے کے ساتھ 69.92 ڈالر فی بیرل طے پائے۔امریکا میں خام تیل کا ذخیرہ 411.6 ملین بیرل پر آگیا ہے جو کہ فروری 2015 کے بعد کم ترین ہے۔