انقرہ ۔ 25 جنوری (اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ترکی سے کہا ہے کہ وہ شام میں جاری اپنے عسکری آپریشن کا دائرہ محدود رکھے۔ جرمن خبررساں ادارے کے مطابق امریکی صدر نے واضح کیا کہ شام میں تعینات ترک فوجی دستوں کو امریکی فوجیوں سے کوئی تنازعہ کھڑا نہیں کرنا چاہیے۔ ترک فوج کا شامی علاقے عفرین میں آپریشن پانچویں دن میں داخل ہو چکا ہے۔
ترکی شام میں کارروائی کو محدود بنائے، ٹرمپ

مزید خبریں