کابل۔ 25 جنوری (اے پی پی) کابل کے پرتعیش بین الاقوامی ہوٹل پر حملے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 40 ہو گئی ہے ، عالمی میڈیا نے افغان حکام کے سرکاری اعدادوشمار کے حوالہ سے بتایا کہ یہ تعداد قبل ازیں ہلاک ہونے والوں کی جاری تعداد سے دگنی ہے ۔
کابل کے ہوٹل پر حملے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 40 ہو گئی ، افغان حکام

مزید خبریں