قطری سفیر سقر بن مبارک المنصوری کی وزیر تجارت پرویز ملک سے ملاقات کی ، دوطرفہ تجارتی امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد ۔ 25 جنوری (اے پی پی) پاکستان میں مقیم قطر کے سفیر سقر بن مبارک المنصوری نے وزیر تجارت پرویز ملک سے ملاقات کی اور دوطرفہ تجارتی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیر تجارت نے کہا کہ قطری تاجروں کیلئے پاکستان میں سرمایہ کاری کے خاطر خواہ مواقع موجود ہیں جن سے بھرپور فائدہ اٹھایا جا سکتا ہے۔ ملاقات میں معیشت کے مختلف شعبوں میں تعاون کے مواقع …

اسلام آباد ۔ 25 جنوری (اے پی پی) پاکستان میں مقیم قطر کے سفیر سقر بن مبارک المنصوری نے وزیر تجارت پرویز ملک سے ملاقات کی اور دوطرفہ تجارتی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیر تجارت نے کہا کہ قطری تاجروں کیلئے پاکستان میں سرمایہ کاری کے خاطر خواہ مواقع موجود ہیں جن سے بھرپور فائدہ اٹھایا جا سکتا ہے۔ ملاقات میں معیشت کے مختلف شعبوں میں تعاون کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

مزید خبریں