تھریسا مے جنوری کے آخر میں چین کا سرکاری دورہ کریں گی

بیجنگ ۔ 25 جنوری (اے پی پی) برطانیہ کی وزیراعظم تھریسا مے جنوری کے آخر میں چین کا سرکاری دورہ کریں گی۔چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چنینگ نے اس بات کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ برطانیہ کی وزیراعظم تھریسا مے31 جنوری سے2 فروری کے دوران چین کا تین روزہ سرکاری دورہ کریں گی۔ذرائع کے مطابق برطانوی وزیر اعظم کے دورہ کے دوران دونوں ممالک میں آزادانہ تجارت …

بیجنگ ۔ 25 جنوری (اے پی پی) برطانیہ کی وزیراعظم تھریسا مے جنوری کے آخر میں چین کا سرکاری دورہ کریں گی۔چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چنینگ نے اس بات کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ برطانیہ کی وزیراعظم تھریسا مے31 جنوری سے2 فروری کے دوران چین کا تین روزہ سرکاری دورہ کریں گی۔ذرائع کے مطابق برطانوی وزیر اعظم کے دورہ کے دوران دونوں ممالک میں آزادانہ تجارت کا معاہدہ طے پانے کا امکان ہے۔