گاڑیوں کی درآمدات میں 70 فیصد اضافہ، عامر اللہ والا

اسلام آباد ۔ 26 جنوری (اے پی پی) گذشتہ سال 2017ءکے دوران استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمدات میں 70 فیصد کا اضافہ ہوا جبکہ سب سے زیادہ ٹویوٹا وٹز گاڑیاں درآمد کی گئیں۔ استعمال شدہ کاروں کی برآمدات میں اضافہ کے باعث مقامی صنعت کو گذشتہ سال 23 ارب روپے کا نقصان برداشت کرنا پڑا۔ پاکستان ایسوسی ایشن آف آٹو موٹیو پارٹس اینڈ اسیسریز مینوفیکچررز کے سابق چیئرمین عامر اللہ …

اسلام آباد ۔ 26 جنوری (اے پی پی) گذشتہ سال 2017ءکے دوران استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمدات میں 70 فیصد کا اضافہ ہوا جبکہ سب سے زیادہ ٹویوٹا وٹز گاڑیاں درآمد کی گئیں۔ استعمال شدہ کاروں کی برآمدات میں اضافہ کے باعث مقامی صنعت کو گذشتہ سال 23 ارب روپے کا نقصان برداشت کرنا پڑا۔ پاکستان ایسوسی ایشن آف آٹو موٹیو پارٹس اینڈ اسیسریز مینوفیکچررز کے سابق چیئرمین عامر اللہ والا نے کہا ہے کہ گذشتہ سال 2017ءکے دوران 65 ہزار 723 استعمال شدہ کاریں درآمد کی گئی تھیں