اسلام آباد ۔ 26 جنوری (اے پی پی) ہربل میڈیسن کی بین الاقوامی طلب میں نمایاں اضافہ کی روشنی میں ہمدرد لیبارٹریز نے ہربل ادویات کی پیداوار کے اضافہ اور صارفین کی ضروریات کے پیش نظر کئی نئی ادویات اور مصنوعات متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔
ہربل ادویات کی پیداوار کے اضافہ، نئی ادویات و مصنوعات متعارف کرانے کا فیصلہ، ہمدرد لیبارٹریز

مزید خبریں