لاہور میں افراط زر کی شرح میں 6.6 فیصد اضافہ ہوا، سٹیٹ بینک

اسلام آباد ۔ 26 جنوری (اے پی پی) پاکستان کے دیگر بڑے شہروں کے مقابلہ میں لاہور میں افراط زر کی شرح میں سب سے زیادہ اضافہ ہوا ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے انفلیشن مانیٹر ڈیٹا کے مطابق دسمبر 2016ءکے دوران لاہور میں افراط زر کی شرح میں 1.8 فیصد کا اضافہ ہوا تھا