اسلام آباد ۔ 26 جنوری (اے پی پی) وفاقی وزیر پاور ڈویژن سردار اویس احمد خان لغاری نے کہا ہے کہ پاکستان پرامن اور دوستانہ ہمسائیگی کے تحت خطے کے تمام ممالک کے ساتھ اچھے تعلقات کی پالیسی پر عمل پیرا ہے۔ بھارت کے ساتھ جموں و کشمیر سمیت تمام تنازعات کے حل کے خواہاں ہیں۔ بھارتی رہنماﺅں کے پاکستان کے خلاف اشتعال انگیز بیانات خطے کے امن کے لئے …
سردار اویس احمد خان لغاری کا ایوان بالا میں وقفہ سوالات کے دوران جواب

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 26 جنوری (اے پی پی) وفاقی وزیر پاور ڈویژن سردار اویس احمد خان لغاری نے کہا ہے کہ پاکستان پرامن اور دوستانہ ہمسائیگی کے تحت خطے کے تمام ممالک کے ساتھ اچھے تعلقات کی پالیسی پر عمل پیرا ہے۔ بھارت کے ساتھ جموں و کشمیر سمیت تمام تنازعات کے حل کے خواہاں ہیں۔ بھارتی رہنماﺅں کے پاکستان کے خلاف اشتعال انگیز بیانات خطے کے امن کے لئے خطرہ ہیں۔








