لندن ۔ 26 جنوری (اے پی پی) امریکا اور یورپ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ہونے کا عمل برقرار ہے،یورپ میں گذشتہ رات سونے کے نرخ ریکارڈ1366.07 ڈالر فی اونس تک جانے کے بعد جمعہ کی صبح واپس آئے جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ میں کمی آنا ہے۔ نیویارک میں وقفے کے بعد سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.3 فیصد بڑھ کر 1361.51 ڈالر فی اونس رہے
امریکا اور یورپ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ

مزید خبریں