اسلام آباد ۔ 26 جنوری (اے پی پی) سینیٹ میں قائد ایوان راجہ ظفر الحق نے کہا ہے کہ پنجاب یونیورسٹی میں طلباءکے درمیان تصادم کا معاملہ صوبائی حکومت نے حل کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے، دوسرے صوبوں کے بچے پنجاب حکومت کے وظیفے پر تعلیم حاصل کر رہے ہیں، طلباءکے درمیان مصالحت کے لئے اقدامات کئے جائیں گے۔
پنجاب یونیورسٹی میں طلباءکے درمیان تصادم کا معاملہ صوبائی حکومت نے حل کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے، راجہ ظفر الحق

مزید خبریں