راجہ ظفر الحق اور اعتزاز احسن پنجاب یونیورسٹی کی صورتحال کے حل کےلئے مل کر اقدامات کریں، چیئرمین سینیٹ

اسلام آباد ۔ 26 جنوری (اے پی پی) چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے سینیٹ میں قائد ایوان راجہ ظفر الحق اور قائد حزب اختلاف چوہدری اعتزاز احسن سے کہا ہے کہ وہ پنجاب یونیورسٹی میں طلباءکے درمیان تصادم سے پیدا ہونے والی صورتحال کے حل کے لئے مل کر اقدامات کریں۔ وہ بھی اس معاملہ پر وزیراعلیٰ سے بات کریں گے۔