ایل او سی پر فائرنگ کے مسئلہ کو سفارتی سطح پر اٹھایا جا رہا ہے، وزیر تجارت پرویز ملک کی میڈیا سے گفتگو

اسلام آباد ۔ 26 جنوری (اے پی پی) وزیر تجارت پرویز ملک نے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے بار بار سرحدی خلاف ورزی پر پاکستان کے سخت تحفظات ہیں، سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف پر سخت نوعیت کا جرم نہیں انہیں انصاف ملنا چاہیے۔ جمعہ کو پارلیمنٹ ہاﺅس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ بھارت پاکستان کی امن کی پالیسی کو کمزوری نہ …

اسلام آباد ۔ 26 جنوری (اے پی پی) وزیر تجارت پرویز ملک نے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے بار بار سرحدی خلاف ورزی پر پاکستان کے سخت تحفظات ہیں، سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف پر سخت نوعیت کا جرم نہیں انہیں انصاف ملنا چاہیے۔ جمعہ کو پارلیمنٹ ہاﺅس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ بھارت پاکستان کی امن کی پالیسی کو کمزوری نہ سمجھے بار بار سرحدی خلاف ورزی پر پاکستان کے سخت تحفظات ہیں۔