اسلام آباد ۔ 26 جنوری (اے پی پی) وزیر مملکت برائے خزانہ رانا محمد افضل خان نے کہا ہے کہ ایل او سی پر بھارتی جارحیت کا مﺅثر جواب دیاجارہا ہے، انسانی حقوق اپنی جگہ بحیثیت قوم ہمیں قانون کا احترام کرنا چاہیے، انڈونیشیا میں قید ذوالفقار کے مسئلہ کو وزیر خارجہ سفارتی سطح پر اٹھائیں گے۔
ایل او سی پر بھارتی جارحیت کامﺅثر جواب دیاجارہا ہے، وزیر مملکت برائے خزانہ رانا محمد افضل خان

مزید خبریں