اسلام آباد ۔ 26 جنوری (اے پی پی) ایل این جی کی درآمد کیلئے پاکستان ایل این جی لمیٹڈ (پی ایل ایل) اور آذربائیجان کی سرکاری آئل کمپنی (سوکار) کے درمیان مذاکرات کے عمل میں پیش رفت جاری ہے۔ دونوں ممالک نے گزشتہ سال ایل این جی کی درآمد کیلئے معاہدے پر دستخط کئے تھے۔سرکاری ذرائع نے” اے پی پی“ کوبتایا کہ کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کی منظوری کے …
ایل این جی کی درآمد کیلئے پاکستان ایل این جی لمیٹڈ اور آذربائیجان کی آئل کمپنی کے درمیان مذاکرات کے عمل میں پیش رفت جاری

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 26 جنوری (اے پی پی) ایل این جی کی درآمد کیلئے پاکستان ایل این جی لمیٹڈ (پی ایل ایل) اور آذربائیجان کی سرکاری آئل کمپنی (سوکار) کے درمیان مذاکرات کے عمل میں پیش رفت جاری ہے۔ دونوں ممالک نے گزشتہ سال ایل این جی کی درآمد کیلئے معاہدے پر دستخط کئے تھے۔سرکاری ذرائع نے” اے پی پی“ کوبتایا کہ کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کی منظوری کے بعد ایل این جی کی قیمتوں کے تعین کیلئے مذاکراتی کمیٹی کا قیام عمل میں لایاجاچکاہے۔








