صوفیہ ۔ 26 جنوری (اے پی پی) یورپی یونین رواں برس کے وسط تک یونین میں پناہ کے یکساں قوانین بنانے کی کوشش میں ہے۔ تاہم مشرقی اور مغربی یورپ کے ممالک کے مابین مہاجرین کی تقسیم سمیت کئی امور پر اختلافات برقرار ہیں۔موجودہ ششماہی کے لیے یورپی یونین کی صدارت بلغاریہ کے پاس ہے جس کی مدت تیس جون کو ختم ہو جائے گی۔ یورپی یونین اسی ششماہی کے …
پناہ کے نئے یورپی قوانین جون میں تیار ہو نے کا امکان، یورپی یونین کے وزرائے داخلہ کے اجلاس میں مہاجرین کی تقسیم پر اختلافات نمایاں

مزید خبریں
صوفیہ ۔ 26 جنوری (اے پی پی) یورپی یونین رواں برس کے وسط تک یونین میں پناہ کے یکساں قوانین بنانے کی کوشش میں ہے۔ تاہم مشرقی اور مغربی یورپ کے ممالک کے مابین مہاجرین کی تقسیم سمیت کئی امور پر اختلافات برقرار ہیں۔موجودہ ششماہی کے لیے یورپی یونین کی صدارت بلغاریہ کے پاس ہے جس کی مدت تیس جون کو ختم ہو جائے گی۔ یورپی یونین اسی ششماہی کے دوران یونین بھر میں سیاسی پناہ کے یکساں قوانین متعارف کرانا چاہتی ہے۔








