پاکستان مسلم لیگ ( ن) نے مارچ 2018 میں ہونیوالے سینیٹ الیکشن کے ٹکٹ کےلئے درخواستیں طلب کر لیں

اسلام آباد ۔ 26 جنوری (اے پی پی) پاکستان مسلم لیگ ( ن) نے مارچ 2018 میں ہونیوالے سینیٹ الیکشن کے ٹکٹ کے لئے درخواستیں طلب کر لیں ہیں۔جمعہ کو پاکستان مسلم لیگ (ن)کے ترجمان سینٹر ڈاکٹر آصف کرمانی کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلز کے مطابق سینیٹ ٹکٹ کے لئے درخواستیں 27 جنوری سے 3 فروری تک پاکستان مسلم لیگ (ن) کے اسلام آباد دفتر / سیکریٹریٹ میں …

اسلام آباد ۔ 26 جنوری (اے پی پی) پاکستان مسلم لیگ ( ن) نے مارچ 2018 میں ہونیوالے سینیٹ الیکشن کے ٹکٹ کے لئے درخواستیں طلب کر لیں ہیں۔جمعہ کو پاکستان مسلم لیگ (ن)کے ترجمان سینٹر ڈاکٹر آصف کرمانی کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلز کے مطابق سینیٹ ٹکٹ کے لئے درخواستیں 27 جنوری سے 3 فروری تک پاکستان مسلم لیگ (ن) کے اسلام آباد دفتر / سیکریٹریٹ میں وصول کی جائیں گی۔