اسلام آباد ۔ 27 جنوری (اے پی پی) سارک ممالک کی باہمی تجارت مجموعی عالمی درآمدات کے 1.4 فیصد جبکہ برآمدات کے1.2 فیصد کے مساوی ہے۔ سارک چیمبر پاکستان چیپٹر کے نائب صدر افتخارعلی ملک نے کہا ہے کہ جنوبی ایشیاءکے خطے اور بالخصوص سارک ممالک کی باہمی تجارت استعداد سے کہیں کم ہے جس میںاضافہ کے لئے سارک کے رکن ممالک کو جامع اقدامات کرنے چاہئیں۔
سارک ممالک کی باہمی تجارت مجموعی عالمی درآمدات کے 1.4، برآمدات کے1.2 فیصد کے مساوی ہے، افتخارعلی

مزید خبریں