کراچی ۔ 27 جنوری (اے پی پی) وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ ڈاکٹر مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پانچ ماہ کی مدت میں چند بڑی نوعیت کے معاشی اقدامات کریں گے، رواں مالی سال معاشی نمو کی شرح 6 فیصد رہے گی جو10 سال میں بلند ترین شرح ہے، رواں مالی سال300 ارب ڈالر کی معیشت میں 18 ارب ڈالرکا اضافہ ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے انسٹی …
آئندہ 5 ماہ میں بڑے معاشی اقدامات کئے جائیں گے، شرح نمو 6 فیصد رہے گی،مفتاح اسماعیل

مزید خبریں
کراچی ۔ 27 جنوری (اے پی پی) وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ ڈاکٹر مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پانچ ماہ کی مدت میں چند بڑی نوعیت کے معاشی اقدامات کریں گے، رواں مالی سال معاشی نمو کی شرح 6 فیصد رہے گی جو10 سال میں بلند ترین شرح ہے، رواں مالی سال300 ارب ڈالر کی معیشت میں 18 ارب ڈالرکا اضافہ ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے انسٹی ٹیوٹ آف چارٹرڈ اکاو نٹنٹس پاکستان کی جانب سے اپنے اعزاز میں منعقدہ ایک شام میں چارٹرڈ اکاو نٹنٹس اور بزنس کمیونٹی کے افراد سے ملکی معیشت، مسائل اور مواقع پربحیثیت مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کیا۔








