بیجنگ ۔ 04 فروری (اے پی پی) ماہرین نے کہا ہے کہ 2017 ءکے دوران چین میں سونے کی کھپت 1089 ٹن رہی جو 2016 ءکے مقابلے میں 9.41 فیصد زیادہ ہے۔چائنہ گولڈ ایسوسی ایشین کی حالیہ ٹی وی رپورٹ کے مطابق 2017 ءکے دوران ملک میں سونے کی کھپت 1089 ٹن رہی
چین میں سونے کی کھپت میں 9.41 فیصد اضافہ

مزید خبریں