بھارتی فوج نہتے کشمیریوں کے خلاف برسرِ جنگ ہے

سرینگر ۔ 04 فروری (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے کٹھ پتلی وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کے بیان کو کہ کالا قانون آرمڈ فورسز سپیشل پاورز ایکٹ ابھی ختم نہیں ہوگا اور بھارتی فوج دنیا کی سب سے زیادہ نظم وضبط والی فوج ہے، مسترد کرتے ہوئے کہا کہ موصوفہ جموں وکشمیر میں بھارتی ظلم وجبر اور بریت کی ترجمان …

سرینگر ۔ 04 فروری (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے کٹھ پتلی وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کے بیان کو کہ کالا قانون آرمڈ فورسز سپیشل پاورز ایکٹ ابھی ختم نہیں ہوگا اور بھارتی فوج دنیا کی سب سے زیادہ نظم وضبط والی فوج ہے، مسترد کرتے ہوئے کہا کہ موصوفہ جموں وکشمیر میں بھارتی ظلم وجبر اور بریت کی ترجمان بن گئی ہیں۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق سید علی گیلانی نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہاکہ محبوبہ مفتی اقتدار کی ہوس میں اس اصول پر عمل پیرا ہیں ک