ماسکو ۔ 05 فروری (اے پی پی) روس کے دارالحکومت ماسکو میں شدید برفباری سے ایک شخص ہلاک اور 5 زخمی ہو گئے جبکہ شدید برفباری کے باعث بجلی کا نظام درہم برہم اور ہزاروں درخت ٹوٹ گئے اور متاثرہ علاقوں میں معمولات زندگی مفلوج ہو کر رہ گئے ہیں۔ روسی خبر رساں ادارے کے مطابق ماسکو کے میئر سرگئی سوبیانن کے مطابق ماسکو شہر میں بارش اور برفباری کے …
روس میں شدید برفباری سے بجلی کا نظام درہم برہم ، معولات زندگی مفلوج

مزید خبریں
ماسکو ۔ 05 فروری (اے پی پی) روس کے دارالحکومت ماسکو میں شدید برفباری سے ایک شخص ہلاک اور 5 زخمی ہو گئے جبکہ شدید برفباری کے باعث بجلی کا نظام درہم برہم اور ہزاروں درخت ٹوٹ گئے اور متاثرہ علاقوں میں معمولات زندگی مفلوج ہو کر رہ گئے ہیں۔ روسی خبر رساں ادارے کے مطابق ماسکو کے میئر سرگئی سوبیانن کے مطابق ماسکو شہر میں بارش اور برفباری کے باعث 2 ہزار درخت اکھڑ گئے جو بجلی کی تاروں کے ٹوٹنے کا موجب بنے








