دمشق ۔ 05 فروری (اے پی پی) ترک مسلح افواج کی شام کے علاقے عفرین میں ”اولیو برانچ“ نامی فوجی کارروائی کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کی تعداد 947 تک پہنچ گئی۔ ترک مسلح افواج کے ہیڈ کوارٹر سے جاری اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ فوجی کارروائی کے دوران فضائی حملوں میں علاقے میں مزید 12 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیاہے اور ابتک مختلف …
ترک مسلح افواج کی عفرین میں فوجی کارروائی، 947 دہشت گرد ہلاک

مزید خبریں
دمشق ۔ 05 فروری (اے پی پی) ترک مسلح افواج کی شام کے علاقے عفرین میں ”اولیو برانچ“ نامی فوجی کارروائی کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کی تعداد 947 تک پہنچ گئی۔ ترک مسلح افواج کے ہیڈ کوارٹر سے جاری اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ فوجی کارروائی کے دوران فضائی حملوں میں علاقے میں مزید 12 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیاہے اور ابتک مختلف کارروائیوں میں ہلاک ہونے والوں دہشتگردوں کی تعداد 947 تک پہنچ گئی ہے۔








