اسلام آباد ۔ 07 فروری (اے پی پی) گذشتہ ساڑھے چار سال کے دوران مجموعی ٹیکس محصولات کے مقابلہ میں ود ہولڈنگ ٹیکس کی وصولیوں میں مجموعی طور پر14فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ سال2013ءمیں مجموعی قومی ٹیکس وصولوں میں ود ہولڈنگ ٹیکس کی وصولی کی شرح 56فیصد تھی جو بڑھ کر70 فیصد تک پہنچ گئی
گذشتہ ساڑھے چار سال کے دوران ود ہولڈنگ ٹیکس کی وصولیوں میں 14فیصد کا اضافہ