ایشیائی تیل مارکیٹ میں خام تیل کے نرخ بڑھ گئے

سنگاپور ۔ 7 فروری (اے پی پی) ایشیائی تیل مارکیٹ میں خام تیل کے نرخ شئیر مارکیٹس میں مندی کے باعث سرمایہ کاروں کی دلچسپی آئل مارکیٹ کی طرف جانے سے بڑھ گئے۔