ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ

کوالالمپور ۔ 9 فروری (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کئی روز کمی رہنے کے بعد جمعہ کو اضافہ ہوا ہے جس کی وجہ امریکی ڈالر کے مقابلے رنگٹ کی شرح تبادلہ اور پام آئل کی پیداوار میں کمی آنا ہے۔