لندن ۔ 9 فروری (اے پی پی) یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں کمی آنے کا عمل برقرار ہے جس کی وجہ دس سالہ مدت کے امریکی بانڈز کی پیداوار میں اضافے کے باعث سونے کی قیمت پر دباﺅ آنا ہے۔
یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں کمی