ویانا ۔ 9 فروری (اے پی پی) بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے)نے ایران جوہری معاہدے کی بھرپور حمایت پر زور دیا۔ذرائع کے مطابق آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں یورپی یونین اور بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) نے ایک مشترکہ نشست میں ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان طے پانے والے جوہری معاہدے کی حمایت پر زور دیا ۔ یورپی یونین اور عالمی …
بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کی ایران کے جوہری معاہدے کی پھر حمایت

مزید خبریں
ویانا ۔ 9 فروری (اے پی پی) بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے)نے ایران جوہری معاہدے کی بھرپور حمایت پر زور دیا۔ذرائع کے مطابق آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں یورپی یونین اور بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) نے ایک مشترکہ نشست میں ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان طے پانے والے جوہری معاہدے کی حمایت پر زور دیا ۔ یورپی یونین اور عالمی ایٹمی ایجنسی کی چھٹی سالانہ نشست کے دوران دونوں فریقین نے جوہری سرگرمیوں کے شعبے میں موجودہ تعاون سے حاصل ہونے والی پیشرفت کا جائزہ لیا اور مستقبل میں اس تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق کیا۔








