37.7 C
Islamabad
جمعرات, مئی 15, 2025
ہومکھیل کی خبریںایم ایس دھونی ون ڈے میں دس ہزار رنز کے قریب

ایم ایس دھونی ون ڈے میں دس ہزار رنز کے قریب

- Advertisement -

کیپ ٹاﺅن۔11 فروری (اے پی پی) بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز وکٹ کیپر بیٹسمین ایم ایس دھونی کو ون ڈے میں دس ہزار رنز کا سنگ میل عبور کرنے کےلئے 46 رنز درکار ہیں اور توقع ہے کہ وہ جنوبی افریقا کے خلاف جاری ون ڈے سیریز میں یہ کارنامہ انجام دینے میں کامیاب ہو جائیں گے۔ ایم ایس دھونی 316 میچوں میں 51.57 کی اوسط سے 9954 رنز بنا چکے ہیں جس میں 10 سنچریاں اور 67 نصف سنچریاں شامل ہیں۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=89150

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں