بیجنگ ۔11 فروری (اے پی پی)چین کی بڑی مواصلاتی تعمیراتی کمپنی (سی سی سی سی) کے نائب صدر سن زیو نے کہا ہے کہ پاکستان ہمارا دوسرا گھر ہے ، چین-پاکستان اقتصادی کوریڈور (سی پیک ) سے نہ صرف چین اور پاکستان بلکہ پڑوسی ممالک اور دنیا بھر کو سماجی و اقتصادی طور پر فائدہ پہنچے گا ۔ مجھے یقین ہے کہ سی پیک انسانیت کی مشترکہ خوشحالی کے لئے …
پاکستان ہمارے لئے دوسرے گھر کی حیثیت رکھتا ہے ، نائب صدرچینی مواصلاتی تعمیراتی کمپنی
مزید خبریں
بیجنگ ۔11 فروری (اے پی پی)چین کی بڑی مواصلاتی تعمیراتی کمپنی (سی سی سی سی) کے نائب صدر سن زیو نے کہا ہے کہ پاکستان ہمارا دوسرا گھر ہے ، چین-پاکستان اقتصادی کوریڈور (سی پیک ) سے نہ صرف چین اور پاکستان بلکہ پڑوسی ممالک اور دنیا بھر کو سماجی و اقتصادی طور پر فائدہ پہنچے گا ۔ مجھے یقین ہے کہ سی پیک انسانیت کی مشترکہ خوشحالی کے لئے چینی صدر کی طرف سے اعلان کردہ ون بیلٹ اور ون روڈ کے اہم منصو بہ سے بھی چین، پاکستان، پڑوسی ممالک اور دنیا بھر کو فائدہ ہو گا ۔ انہوں نے یہ بات اے پی پی کو دئے گئے انٹرویو میں بات چیت کرتے ہوئے کہی ۔








