قاہرہ۔ 12 فروری (اے پی پی)مصر کی سیکیورٹی فورسز نے سینائی میں انسداد دہشتگردی کی چھاپہ مار کارروائیوں کے دوران 12 دہشتگرد ہلاک اور 92 کو گرفتار کر لیا۔مصر کی سرکاری ٹی وی پر فوجی ترجمانکے مطابق مصر کی سیکیورٹی فورسز نے خطے سینائی میں انسداد دہشتگردی کی کارروائیوں کے دوران 12مبینہ دہشتگردوں کو ہلاک اور 92 کو گرفتار کر لیا ہے،فوجی ترجمان نے بتایا کہ مصرکی فضائیہ کی کارروائی …
مصر ،انسداد دہشتگردی کی کارروائیوں میں 12 دہشتگرد ہلاک،92 گرفتار
مزید خبریں
قاہرہ۔ 12 فروری (اے پی پی)مصر کی سیکیورٹی فورسز نے سینائی میں انسداد دہشتگردی کی چھاپہ مار کارروائیوں کے دوران 12 دہشتگرد ہلاک اور 92 کو گرفتار کر لیا۔مصر کی سرکاری ٹی وی پر فوجی ترجمانکے مطابق مصر کی سیکیورٹی فورسز نے خطے سینائی میں انسداد دہشتگردی کی کارروائیوں کے دوران 12مبینہ دہشتگردوں کو ہلاک اور 92 کو گرفتار کر لیا ہے،فوجی ترجمان نے بتایا کہ مصرکی فضائیہ کی کارروائی میں دہشتگردوں کے 60 ٹھکانوں کو تباہ کیا گیا۔








