لاپاز۔12 فروری (اے پی پی)بولیویا میں سالانہ ثقافتی میلے کے دوران مختلف حادثات میں 21 افراد ہلاک اور 72 زخمی ہو گئے۔فرانسیسی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اوریرو نامی شہر میں کارنیوال کے دوران گیس ٹینک پھٹ جانے کے نتیجہ میں 8 افراد ہلا ک اور 47زخمی ہوئے۔باقی افراد بسوں، ٹرکوں اور دیگر گاڑیوں کے حادثات میں ہلاک ہوئے۔
بولیویا میں میلے کے دوران حادثات میں 21 افراد ہلاک، 72 زخمی

مزید خبریں