ریاض ۔ 13 فروری (اے پی پی) برطانیہ کی کنزرویٹو پارٹی کے ایک اعلی وفد نے سعودی عرب کے دورے کے دوران خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود سے ان کے محل میں ملاقات کی۔سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق کنزرویٹو پارٹی کے رہ نما لارڈ فرانسیس ماوڈی اور مشرق وسطیٰ کے لیے پارٹی کے بعض عہدیداروں پر مشتمل وفد نے شاہ سلمان سے ملاقات کی۔ ملاقات میں …
برطانوی کنزرویٹو پارٹی کے وفد کی شاہ سلمان سے ملاقات
مزید خبریں
ریاض ۔ 13 فروری (اے پی پی) برطانیہ کی کنزرویٹو پارٹی کے ایک اعلی وفد نے سعودی عرب کے دورے کے دوران خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود سے ان کے محل میں ملاقات کی۔سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق کنزرویٹو پارٹی کے رہ نما لارڈ فرانسیس ماوڈی اور مشرق وسطیٰ کے لیے پارٹی کے بعض عہدیداروں پر مشتمل وفد نے شاہ سلمان سے ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں ملکوں کے درمیان دوستانہ تعلقات پر بات چیت کی گئی۔ برطانوی وفد کی شاہ سلمان سے ملاقات کے دوران دوطرفہ دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا








