سینچورین ۔ 15 فروری (اے پی پی) جنوبی افریقہ اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چھ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا چھٹا اور آخری میچ (کل) جمعہ کو سینچورین میں کھیلا جائے گا، مہمان بھارت کو سیریز میں 4-1 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔ جنوبی افریقن سرزمین پر پہلی بار ون ڈے سیریز جیتنے کے بعد بھارتی کھلاڑیوں کا مورال بلند ہے ۔
جنوبی افریقہ اور بھارت کی ٹیمیں آخری ایک روزہ میچ میں (کل) آمنے سامنے ہوں گی

مزید خبریں