29.9 C
Islamabad
پیر, مئی 12, 2025
ہومکھیل کی خبریںپاکستان کھیلوں کے لیے محفوظ ملک بن چکا ہے، سینیٹر راجہ ظفر...

پاکستان کھیلوں کے لیے محفوظ ملک بن چکا ہے، سینیٹر راجہ ظفر الحق

- Advertisement -

اسلام آباد ۔ 18 فروری (اے پی پی) سینٹ میںقائد ایوان سینیٹر راجہ محمد ظفرالحق نے کہا ہے کہ پاکستان کھیلوں کے لیے محفوظ ملک بن چکا ہے اور موجودہ حکومت کی انتھک محنت اور موثر اقدامات کا یہ منہ بولتا ثبوت ہے کہ آج نہ صرف بین الاقوامی ٹیمیں پاکستان کا دورہ کررہی ہیں بلکہ کھلاڑی بلا خوف وخطرہ پاکستان کے کھیلوں میں شرکت کررہے ہیں،دہشت گردی کے خلاف جنگ کے بعد پاکستان پر بین الاقوامی برادری کا اعتماد بحال ہوچکا ہے۔ملک میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں ہے ۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=89984

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں