- Advertisement -
ٹوکیو ۔ 17 جون(اے پی پی) ایشیائی کرنسی مارکیٹ میں جمعہ کو ڈالر کے مقابلے میں برطانوی پاﺅنڈ کی شرح تبادلہ میں اضافے کا رجحان رہا جس کی وجہ ایشائی سٹاک مارکیٹس میں تیزی کے اثرات اور برطانوی رکن پارلیمنٹ کی ہلاکت کے باعث برطانیہ کے یورپی یونین سے علیحدگی بارے ریفرنڈم کے ملتوی ہونے کے امکانات ہیں۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=9047
- Advertisement -