اسلام آباد۔ 02مارچ (اے پی پی) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے ملکی تاریخ میں اب تک معاف کرائے گئے قرضوں کے حوالے سے مسلم لیگ (ن) کے رکن رانا محمد حیات کی طرف سے پیش کئے گئے توجہ مبذول نوٹس کو قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے سپرد کردیا اور ہدایت کی کہ 15 دنوں میں اس کی رپورٹ ایوان میں پیش کی جائے جبکہ توجہ مبذول نوٹس کے …
سپیکر قومی اسمبلی نے ملکی تاریخ میں اب تک معاف کرائے گئے قرضوں کے حوالے سے رانا محمد حیات کے توجہ مبذول نوٹس کو قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے سپرد کردیا ،

مزید خبریں
اسلام آباد۔ 02مارچ (اے پی پی) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے ملکی تاریخ میں اب تک معاف کرائے گئے قرضوں کے حوالے سے مسلم لیگ (ن) کے رکن رانا محمد حیات کی طرف سے پیش کئے گئے توجہ مبذول نوٹس کو قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے سپرد کردیا اور ہدایت کی کہ 15 دنوں میں اس کی رپورٹ ایوان میں پیش کی جائے جبکہ توجہ مبذول نوٹس کے محرک رانا محمد حیات کا کہنا تھا کہ قوم کی لوٹی ہوئی اربوں روپے پر مبنی دولت ملک میں واپس لائی جائے








