اسلام آباد ۔ 2 مارچ (اے پی پی) وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں میں کشمیرافیئرز اور گلگت بلتستان ڈویژن کے ترقیاتی منصوبوں کے لئے اب تک مجموعی طورپر 29 ارب 20 کروڑ45 لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کردیئے ہیں، حکومت نے اس ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے 44 ارب 18کروڑ روپے کے فنڈز مختص کئے ہیں۔
وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات نے پی ایس ڈی پی کے تحت کشمیر افیئرز اور گلگت بلتستان ڈویژن کے ترقیاتی منصوبوں کے لئے29 ارب 20 کروڑ روپے جاری کر دیئے

مزید خبریں