- Advertisement -
نیویارک ۔ 18 جون(اے پی پی) عالمی منڈیوں میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان رہا۔ امریکی میڈیا کے مطابق کاروباری ہفتے کے آخری روز خام تیل کی قیمتوں میں عمومی طور پر اضافے کا رجحان دیکھنے میں آیا۔ کاروباری سرگرمیوں کے دوران برینٹ کروڈ کی قیمتوں میں 1.56 ڈالر یا 3.3 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور مستقبل میں خریداری کے معاہدے 48.75 ڈالر فی بیرل میں طے پائے۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=9138
- Advertisement -