اسلام آباد ۔ 03 مارچ (اے پی پی) چاروں صوبوں میں سینیٹ کے انتخابی عمل کی نگرانی کیلئے ممبر الیکشن کمیشن عبدالغفار سومرو بلوچستان کوئٹہ اسمبلی، ممبر الیکشن کمیشن جسٹس(ر) شکیل احمد بلوچ سندھ کراچی اسمبلی، ممبر الیکشن کمیشن جسٹس ارشاد قیصر پنجاب اسمبلی اور سیکرٹری الیکشن کمیشن بابریعقوب فتح محمد خیبرپختونخوا اسمبلی پشاور میں پولنگ کے عمل کی نگرانی کررہے ہیں۔
چاروں صوبائی اسمبلیوں میں سینیٹ کے پولنگ کے عمل کی نگرانی کیلئے اراکین الیکشن کمیشن نگرانی کر رہے ہیں

مزید خبریں