برلن ۔ 11 مارچ (اے پی پی) جرمن صدر فرانک والٹر شٹائن مائر کا 21 مارچ سے شروع ہونے والا دورہ سری لنکا ملتوی کر دیا گیا۔عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق اس دورے کو موخر کرنے کی وجہ سری لنکا میں ایک ہفتے کے لیے ایمرجنسی کے نفاذ کو قرار دیا گیا ہے۔ اس 7 روزہ دورے کے دوران جرمن صدر نے بھارت بھی جانا تھا۔ اب وہ صرف بھارتکا …
جرمن صدر کا دورہ سری لنکا موخر

مزید خبریں
برلن ۔ 11 مارچ (اے پی پی) جرمن صدر فرانک والٹر شٹائن مائر کا 21 مارچ سے شروع ہونے والا دورہ سری لنکا ملتوی کر دیا گیا۔عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق اس دورے کو موخر کرنے کی وجہ سری لنکا میں ایک ہفتے کے لیے ایمرجنسی کے نفاذ کو قرار دیا گیا ہے۔ اس 7 روزہ دورے کے دوران جرمن صدر نے بھارت بھی جانا تھا۔ اب وہ صرف بھارتکا دورہ کریں گے۔ جرمن صدر کے دفتر کے مطابق فرانک شٹائن مائر سری لنکا کا دورہ آئندہ کسی وقت کریں گے۔







