دستور میں تبدیلی کا کوئی ارادہ نہیں،روسی صدر

ماسکو ۔ 11 مارچ (اے پی پی) روس کے صدر ولادیمیر پوٹن نے کہا کہ وہ اقتدار میں رہنے کے لئے ملکی دستور میں کسی بھی قسم کی تبدیلی کا ارادہ نہیں رکھتے۔ انہوں یہ بات امریکی ٹیلی وژن چینل این بی سی کو انٹرویو دیتے ہوئی کہی۔ چینی صدر شی جن پنگ کے طرح صدارت پر براجمان رہنے کے حوالے سے پوچھے گئے سوال کے جواب میں پیوٹن مزید …

ماسکو ۔ 11 مارچ (اے پی پی) روس کے صدر ولادیمیر پوٹن نے کہا کہ وہ اقتدار میں رہنے کے لئے ملکی دستور میں کسی بھی قسم کی تبدیلی کا ارادہ نہیں رکھتے۔ انہوں یہ بات امریکی ٹیلی وژن چینل این بی سی کو انٹرویو دیتے ہوئی کہی۔ چینی صدر شی جن پنگ کے طرح صدارت پر براجمان رہنے کے حوالے سے پوچھے گئے سوال کے جواب میں پیوٹن مزید کہا کہ انہوں نے دستور میں کبھی بھی تبدیلی نہیں کی اور نہ ہی یہ ا±ن کے مزاج کے مطابق ہے۔