واشنگٹن۔11 مارچ (اے پی پی) شمالی کوریا کے راہنما کم جونگ ا±ن کی طرف سے امریکی صدر سے ملاقات پر رضامندی کے اظہار کے بعدڈونلڈ ڈونلڈ ٹرمپ نے خیال ظاہر کیا ہے کہ شمالی کوریا امن قائم کرنے کے لئے تیار ہے۔امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق پنسلوینیا کے علاقے مون ٹاون شپ میں ایک سیاسی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ایسے میں جب شمالی کوریا …
شمالی کوریا امن کے لئے تیار ہے،امریکی صدر

مزید خبریں
واشنگٹن۔11 مارچ (اے پی پی) شمالی کوریا کے راہنما کم جونگ ا±ن کی طرف سے امریکی صدر سے ملاقات پر رضامندی کے اظہار کے بعدڈونلڈ ڈونلڈ ٹرمپ نے خیال ظاہر کیا ہے کہ شمالی کوریا امن قائم کرنے کے لئے تیار ہے۔امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق پنسلوینیا کے علاقے مون ٹاون شپ میں ایک سیاسی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ایسے میں جب شمالی کوریا اور امریکا کے راہنماوں میں غیر معمولی روبرو ملاقات کی منصوبہ بندی جاری ہے، جوہری ہتھیار استعمال کرنے کے لیے ہر وقت تیار رہنے والے کم جونگ ان اب اپنے میزائل نہیں چلائیں گے۔ا







