مقبوضہ کشمیر، آزادی کے حق میں نعرے بازی نے ہندو رہنما کو تقریب سے بھاگنے پر مجبور کر دیا،آسیہ اندرابی

سرینگر ۔ 11 مارچ (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں ہندو مذہبی رہنماشری شری روی شنکر کو سرینگر میںاس وقت ایک تقریب ادھوری چھوڑ کربھاگنا پڑا جب وہاںموجود لوگوں نے آزادی اور اسلام کے حق میں اور بھارت کے خلاف زبردست نعرے لگائے۔ لوگوں کا کہنا تھا کہ انہیں قابض انتظامیہ نے دھوکہ دیکر تقریب گاہ تک پہنچایا ۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق سرینگر کے انٹرنیشنل کنونشن سینٹر میں ” …

سرینگر ۔ 11 مارچ (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں ہندو مذہبی رہنماشری شری روی شنکر کو سرینگر میںاس وقت ایک تقریب ادھوری چھوڑ کربھاگنا پڑا جب وہاںموجود لوگوں نے آزادی اور اسلام کے حق میں اور بھارت کے خلاف زبردست نعرے لگائے۔ لوگوں کا کہنا تھا کہ انہیں قابض انتظامیہ نے دھوکہ دیکر تقریب گاہ تک پہنچایا ۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق سرینگر کے انٹرنیشنل کنونشن سینٹر میں ” پیغام محبت“ کے عنوان سے نام نہاد امن کانفرنس لوگوں کے سخت احتجاج او ر آزادی کے حق میںاور بھارت کے خلاف زبردست نعروں کے باعث محض چند منٹ ہی جار ی رہ سکی