انقرہ۔11 مارچ (اے پی پی) ترک صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ شاخِ زیتون آپریشن کامیابی سے جاری ہے اور اب تک 3 ہزار 213 دہشت گردوں کوانجام کو پہنچایا گیا ہے۔ترک خبر رساں ادارے کے مطابق نے ضلع مرسن میں آق پارٹی کے ضلعی کنونشن سے عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہماری نظریں کسی دوسرے ملک کی سر زمین پر نہیں ہیں
ہماری نظریں کسی ملک کی سرزمین پر نہیں، ترک صدر

مزید خبریں