میر واعظ فورم کی کشمیر بارے کٹھ پتلی وزیر خزانہ کے گمراہ کن بیان کی مذمت

سرینگر۔12 مارچ (اے پی پی)مقبوضہ کشمےر مےں مےر واعظ عمرفاروق کی سرپرستی میں قائم حرےت فورم نے بھارت نواز حکمران پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کے لیڈر اورکٹھ پتلی وزیر خزانہ حسےب درابوکے کشمیر بارے حالیہ گمراہ کن بیان کہ جموںوکشمیر سیاسی نہیں بلکہ ایک سماجہ مسئلہ ہے کی شدیدمذمت کی ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق حریت فورم کے ترجمان نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہاکہ یہ جھوٹے بیانات مسئلہ …

سرینگر۔12 مارچ (اے پی پی)مقبوضہ کشمےر مےں مےر واعظ عمرفاروق کی سرپرستی میں قائم حرےت فورم نے بھارت نواز حکمران پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کے لیڈر اورکٹھ پتلی وزیر خزانہ حسےب درابوکے کشمیر بارے حالیہ گمراہ کن بیان کہ جموںوکشمیر سیاسی نہیں بلکہ ایک سماجہ مسئلہ ہے کی شدیدمذمت کی ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق حریت فورم کے ترجمان نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہاکہ یہ جھوٹے بیانات مسئلہ کشمیر کی متنازعہ حیثیت کو ختم کرنے اور جموںوکشمیر کے عوام کی حق پر مبنی جدوجہد آزادی کے بارے میں عالمی رائے عامہ کو گمراہ کرنے کے پروپیگنڈہ کا حصہ ہے ۔