سرےنگر۔12 مارچ (اے پی پی)مقبوضہ کشمےر مےںجنوبی ضلع اسلام آباد میں بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں تین نوجوانوں کے قتل کے خلاف احتجاجی مظاہرے کے دوران مظاہرین اور بھارتی فورسزکے درمیان شدید جھڑپیں ہوئی ہیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق قتل کے خلاف اسلام آباد اور کوکرناگ میںبڑی تعداد میں نوجوانوںنے سڑکوں پر کر زبردست احتجاجی مظاہرے کئے جس کے بعد فوجیوں اور مظاہرین کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئیں۔
مقبوضہ کشمیر ، نوجوانوںکی شہادت پر زبردست احتجاجی مظاہرے ،میر واعظ عمر فاروق گھر میں نظربند ، یاسین ملک گرفتار

مزید خبریں