صنعاء۔ 13 مارچ (اے پی پی) اقوام متحدہ نے یمن کے لئے امدادی ممالک کی ڈونر کانفرنس3 اپریل کو جنیوا میں منعقد کرنے کا اعلان کیا ہے۔العربیہ ٹی وی کے مطابق یمن کے لئے اقوام متحدہ کی نئی خاتون ایلچی لیز گرانڈے نے صنعاء پہنچنے کے بعد ایک پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ اقوام متحدہ 3 اپریل کو جنیوا میں یمن کے لیے عالمی ڈونرز کانفرنس کی میزبانی …
یمن کے لئے عالمی ڈونرز کانفرنس 3 اپریل کو جنیوامیں ہوگی، اقوام متحدہ

مزید خبریں
صنعاء۔ 13 مارچ (اے پی پی) اقوام متحدہ نے یمن کے لئے امدادی ممالک کی ڈونر کانفرنس3 اپریل کو جنیوا میں منعقد کرنے کا اعلان کیا ہے۔العربیہ ٹی وی کے مطابق یمن کے لئے اقوام متحدہ کی نئی خاتون ایلچی لیز گرانڈے نے صنعاء پہنچنے کے بعد ایک پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ اقوام متحدہ 3 اپریل کو جنیوا میں یمن کے لیے عالمی ڈونرز کانفرنس کی میزبانی کرے گا۔ اس کانفرنس میں شرکت کے والے ممالک یمن میں جاری معاشی بحران کے حل اور جنگ سے متاثرہ علاقوں میں امداد کی فراہمی کے لیے امداد کا اعلان کریں گے۔







