بدعنوان عناصر سے ایک سو بلین ریال واپس لئے گئے، ولی عہد

ریاض۔ 19 مارچ (اے پی پی) سعودی ولی عہد اور وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ کرپشن میں ملوث افراد کے خلاف جو کارروائی کی گئی وہ قانون اور ضابطوں کے دائرے میں تھی۔ ریاض کے ریٹز کارلٹن ہوٹل میں زیر حراست افراد سے ایک سو بلین ریال کی رقم واپس کی گئی ہے۔

مزید خبریں