نیویارک۔ 19 مارچ (اے پی پی) اقوام متحدہ کا کہنا ہے روہنگیا پناہ گزینوں کو فوری طور پر ایک ارب ڈالرز کی امداد کی ضرورت ہے۔اقوام متحدہ کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بنگلہ دیش میں موجود روہنگیا مہاجرین کے لیے رواں سال کے دوران ساڑھے 900 ملین ڈالرز کی ضرورت ہے۔
روہنگیا مسلمانوں کو فوری مدد کی ضرورت ہے، اقوام متحدہ

مزید خبریں